میرا کی قابل اعتراض ویڈیو کے بعد ایسی تصویر منظر عام پر آگئی جسے دیکھ کے آپ ہکا بکا رہ جائیں گے

share on:

1473070335 فلمسٹار میرا کیپٹن نوید کی فیملی کے ہمراہ دبئی پہنچ گئیں جہاں سیر و تفریح کے ساتھ شاپنگ میں بھی مصروف رہیں، ’کیپٹن‘ کی فیملی کیساتھ میرا کی تصویر بھی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا جو گزشتہ کچھ عرصہ سے امریکہ کے دورے پر تھیں اور بتایا جارہا تھا کہ وہ اپنے پروگراموں میں شرکت کیلئے وہاں گئی ہیں لیکن ان کے ساتھ ساتھ کیپٹن نوید کی فیملی کے ساتھ خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں بلکہ وہ اپنے سسرالیوں، جن میں ان کے سسر اور دیگر فیملی ممبران شامل ہیں دبئی پہنچ چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں قیام کے دوران جہاں میرا نے اپنے سسرالیوں کے ہمراہ سیر و تفریح کی، وہیں شاپنگ کے علاوہ قریبی دوست احباب سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ میرا عید الاضحی سے پہلے پاکستان پہنچ جائیں گی لیکن ان کے ہمراہ ان کے سسرالی بھی لاہور پہنچیں گے اس کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔ یادرہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی قابل اعتراض ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جس کے بعد دونوں میں اختلافات کی خبریں سامنے آئیں اور عدالت میں نکاح پر نکاح کا کیس بھی چلا لیکن ایک مرتبہ پھر میرا اور کیپٹن نوید کی فیملی میں قربتیں بڑھنے لگی ہیں

[vivafbcomment]
share on: